آپ محبت کو تلاش کر سکتے ہیں

 

آ پ کے پوشیدہ خواب آپکو کیا بتاتے ہیں

 

 

کامل ساتھی کی تلاش

 

دُنیا میں زیادہ تر بہت مشہور لوگ اُس محبت کو نہیں پاتے جو ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔ بہر حال ، آپ کیلئے ، یہ مختلف ہو سکتی ہے ۔

 

یہ ایسے دکھائی دے سکتا ہے کہ آپ کی اندرونی گہرائی میں ایک خلاء ہے جسے یہاں تک کہ سومحبت کرنے والے بھر نہیں سکتے ۔

 

اِس کے سِوا اب بھی یہاں امید ہے۔

 

انتخاب کیجئے ! انگریزی کی 3اقسام

 

·   ترقی یافتہ

·             متوسط

·             آسان( یہاں رُکئیے، یہ آسان صفحہ ہے )

 

یہ خاص صفحہ مندرجہ ذیل لسانیات میں بھی دستیاب ہے:

 

(افریقن)،(عربی)،(چینی )،( ڈینش)،( ڈچ)،( فینش)،(عمومی فرانسسیسی)،(آسان فرانسیسی)،(کینیڈین فرانسیسی)، (جرمن)،(یونانی)،(انڈونیشین)،(اطالوی)،(عمومی مالے)،(آسان مالے)،(مالالم)،(پۡرتگالی)،(رومن)،(اسپانوی)،(سواہلی) ، (سویڈش)،

(تگالوی فلپینو)

ان کو استعمال کرنے کےلیے شاید کوئی خاص سوفٹ ویئر استعمال ہو گا۔

 

خواب کیلئے خاطر خواہ بہادر بنئیے

 

کتنا خوبصورت عورت کو ہو نا چاہیے اُسے مزید محبت کی ضرورت نہ ہونے سے پہلے ؟ کتنی مرتبہ ایک شخص تنہائی کے درد کو ختم کرنے کیلئے ننگی عورت کی تصویریں دیکھتا ہے ؟

 

ہم میں ہر چیز محبت کیلئے چِلاتی ہے ۔ کچھ بھی ا ِ س کیلئے رونما نہیں ہو سکتا ۔ سائنسدانوں نے لوگوں کا مطالعہ کیا جو جنسی عادات کو روک نہیں سکتے ہیں جس کا کچھ بھی تعلق محبت ، تصویروں کو دیکھنے ، اپنے آپ کو لوگوں کو دکھانے ، جنسی ٹیلی فون کالز ، اور مزید اِس طرح کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔اُنہوں نے پایا کہ یہاں تک کہ یہ عزیز لوگ عموماً محبت کی ضرورت کیلئے نکالے گئے ہیں ۔ ] 1 [

 

اب محبت میں ہونا اِس کے خطرات رکھتا ہے ۔لوگوں کے یقین اور عادات تبدیل ہوتی ہیں ۔ اُن کے ذہن اور اجسام ضعیف ہونا شروع ہوتے ہیں ۔ کسی لمحے پر ہم کسی ایک کو کھو سکتے تھے جسے ہم موت تک محبت کر تے ہیں ، یا چیزوں کی کسی تعداد کو ۔ اپنی بڑی محبت بڑے دُکھ کو جسے ہم برداشت کرنے کے خطرے میں ہیں ۔

 

ہماری موجودہ زندگی ہمیں نا امید کر تی ہے ، لیکن ہم میں سے بہت سے خوفزدہ ہیں یہاں تک کہ اُن چیزوں کے بارے سوچتے ہوئے جسے ہم واقعی ساتھی میں تلاش کرنا پسند کریں گے ۔ ہم اِس سوچ سے ڈرتے ہیں کہ یہ صرف ساتھی کیلئے ہماری تکلیف دہ خواہش میں اضافہ کرے گا جسے ہم کبھی نہیں رکھ سکتے ۔ ہمارہ مخفی خواہشات پہنچ سے بالا تر دکھائی دیتی ہیں ، اِس کے علاوہ اب بھی وہ باقی ہیں ، سادہ لوح درد کی مانند جو نہیں جائے گا ۔

 

محض ایک لمحے کیلئے ، اپنی عمیق خواہشات کا سامنا کیجئے، کوئی مسئلہ نہیں کہ وہ کتنے ناممکن دکھائی دیتے ہیں ۔ بہت بہادر بنیں یہ دیکھنے کیلئے جو وہ دکھاتے ہیں۔

 

آپ کا دردکسی ایک کیلئے آپ

*        ہمیشہ غرو ر کرے گا

*      مکمل طو ر پر بھروسہ کر سکتا ہے

*مکمل طور پر آپ کے ساتھ ہو سکتا ہے ۔

 

آپ کی مخفی خواہش کسی ایک کیلئے ہے :

 

*کس نے محض اُس ہر چیز کو نہیں سُنا جسے آپ نے پیدائش سے لےکر برداشت کیا اور لطف اُٹھایا ، لیکن وہ آپ کے ساتھ تھا

 

*کون ہمیشہ اور مکمل طور پر آپ کو سمجھتا ہے ۔

*کس کی ذہانت ، قوت اور خوبصورتی کم نہیں بڑھے گی جیسے سال گُزرتے ہیں ۔

 

آ پ کو کسی ایک کی ضرورت ہے جو :

 

*درست طور پر آپکی ضرورتو ں پر پورا اُترے کہ یہ دکھاتا ہے کہ آپ ایک دوسرے کیلئے بنے تھے ۔

* ہمیشہ آپ کے لئے بہتری لائے ، آپکو بُلندی پر پہنچنے کیلئے آپ کی مدد کرے جس کے آپ قابل ہیں ۔

*محض آپ کے دُکھ کو محسوس نہ کر ے لیکن ہمیشہ آپ کی مدد کر سکتا ہو کوئی مسئلہ نہیں کہ آپ کی ضرورتیں کتنی سنجیدہ ہیں ۔

*آپ بڑے راز کو جانتا ہے ، آپ کی ہر سوچ کو ، اور اِس کے علاوہ آپ کیلئے بُلند سوچ رکھتا ہو ۔

*ہمیشہ آ پ کے ساتھ ہو سکتا ہو ، کوئی مسئلہ نہیں کہ آپ کہاں ہیں ، جس لمحے آپ اپنے ساتھی کو چاہتے ہیں ۔

*ہمیشہ آپ سے اتنی محبت کرے کہ یہ ہمیشہ ہیجان پیدا کرے اور مطمئن کرے ۔

 

آپ کسی ایسے کو چاہتے ہیں جو ہمیشہ آپ کی مدد کر ے ، اِس کے علاوہ ایک شخص کے طور پر کبھی آپ کی بالیدگی کو نہ روکے ، کوئی ایسا جس سے آپ کبھی مایوس نہ ہوں ، اور اِس کے سوا کوئی ایسا جو کبھی نہ بدلے گا ۔

آخر میں ، آپ اُس شخص کے کھوجانے کے مستقل ڈر کو نہیں چاہتے ہیں جو آپ کے لئے اہم ہے ۔ آپ کو محبت کرنے والے کی ضرورت ہے جسے کبھی بیماری یا زخمی یا موت سے مارا نہیں جا سکتا ۔

 

یہ بیوقوفانہ ہے !

 

ایک شخص کوہمیں مطمئن کرنے کیلئے خدا کو رکھنا ہو گا ! اور و ہ کیسے مدد کر سکتا ہے ؟ ہم بدن اور خون ہیں ۔ خدا ، اگر و ہ وجود رکھتا ہے ، کچھ فاصلے پر ، سمجھ سے بالاتر روح ہے ۔ خدا کے ساتھ دوستی کی سوچ بیوقوفانہ ہے ۔

 

یا کیا یہ ہے ؟ مقاموںمیں مکمل طور پر ہمارے لئے اجنبی ہے ، تقریبا ً کوئی چیز وجود رکھ سکتی ہے ۔ یہاں تک کہ خدا وند ہماری زندگیوں میں توڑنے کے ذریعے ہمیں حیران کرنے کیلئے تیار ہے ۔ ہم کیوں عمیق خواہشات رکھتے ہیں جو کبھی مطمئن نہیں ہو سکتیں ؟ کیا خدا ہے جو ہمارے لئے ظالم کھیلیں کھیل رہا ہے ؟ یا کیا اُس نے آپ کو کامل ساتھی کیلئے اُن خواہشات میں رکھا ہے کیونکہ وہ آپ کا نزدیکی دوست بنتے ہوئے اُن ضرورتوں کو پورا کرنا چاہتا ہے ؟ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ خدا ٹھنڈا اوربے حس اِس لئے دکھائی دیتاہے کیونکہ آپ مُشکل سے اُسے جانتے ہیں ؟ اگر خدا احساسات نہیں رکھتا یا محبت نہیں کر سکتا ، یا بول نہیں سکتا ، اِس کا مطلب ہو گا کہ ہم اپنے بنانے والے سے زیادہ قابلیت رکھتے ہیں ۔ یہ کوئی سمجھ نہیں بناتا ۔ اگر ہم ایسی چیزیں کر سکتے ہیں ، ہمارا بنانے والا یہ ساری چیزیں اور مزید کر سکتا ہے ۔ خدا گرم ہے ۔

 

لیکن خدا ہمارے کھیل ( تماشے) کو خراب کرتا ہے ! یا کیا یہ گناہ ہے جو کھیل بگاڑنے کے ساتھ ختم ہو تا ہے؟ گناہ بہت وعدے کر تا ہے اوربعد میں بُرے احساسات دیتا ہے ۔ یہ بہت زیدہ پینے کے بعد سر درد دیتا ہے ۔ یہ جنسی بیماری اور اَن چاہا بچہ دیتا ہے ۔ گناہ رسوائی ، درد ، اور قصور کو لاتا ہے ۔ لوگوں سے بات کیجئے جنہوں نے کسی کے گناہ سے نقصان اُٹھایا ہے ۔ لوگ جنہوں نے اُن سے چیزوں کو چُرایا ہے ، لوگ جن کے شوہر یا بیویٰ نے اچانک اُن کو چھوڑ دیا ، لوگ شرابی ڈرائیوروں سے نقصا ن اُٹھاتے ہیں ، لو گ جو جھوٹ کو رکھتے ہیں یا اُن کے بارے بُر ے جھوٹ بتائے گئے تھے۔ اور اُن کے بارے کیا ہے جو پاتے ہیں کہ وہ بُری چیزیں کر نے سے رُک نہیں سکتے ہیں جنہیں اُنہوں نے ایک بار کرنا پسند کیا لیکن اب نفرت کرتے ہیں ؟ اِن لوگوں میں کسی سے پوچھیے آیا کہ خدا کی راہیں خوشیوں کو خراب کر تی ہیں یا خوشیاں بناتی ہیں ۔

 

لیکن خدا سادہ لوح اورتنگ کرنے والا ہے ( کان کھا ) !کیا آ پ پُر یقین ہیں ؟ خدا جو کوئی بھی چیز کر سکتا ہے ۔ بہت شاندار چیزیں جن کیلئے ہم یہاں تک کہ سوچ بھی نہیں سکتے؟ کیا یہ صرف شخص کے ساتھ محبت میں عجائبات سے بھری زندگی نہیں ہے جو ہمیشہ اُس کے لئے اُس کی نسبت زیادہ کر سکتا ہے جس کا آپ خواب دیکھ سکتے تھے ؟

 

یہ جوش دلانے والا شخص کبھی ختم نہ ہونے والی دوستی دے سکتا ہے ۔ وہ لامتناہی قوت رکھتا ہے ۔ صرف وہی آپ کے اندر بڑ ے خالی احساس کو بھر سکتا ہے۔ وہی آپ کی تکلیف دہ خواہش کیلئے آپ کا کامل ساتھی ہو سکتا ہے ۔ لیکن مُجھے کسی ایسے کی ضرورت ہے جسے میں چھو سکوں۔ خداوند آپ کی ہر ضرورت کو جانتا ہے۔

 

سب سے بڑا رومانس۔

 

آپ سے گہرائی سے محبت کی گئی ہے۔ دوسرے لوگوں کیلئے آپ محض ہزاروں میں سے ایک ہوں ، لیکن اُس ایک کیلئے نہیں جس نے آپ کو بنایا ہے ۔ ایک شخص کی آنکھوں میں جو واقعی اہم ہے ، آپ خاص ہیں ۔ آپ اُس کیلئے بہت مطلب رکھتے ہیں جسے خداوند آپ کے ساتھ چاہتا ہے یہ کامل شادی کی مانند ہے۔ کسی پر اعتماد رکھنا آپ شادہ شُدہ نہیں بناتا ۔ ناہی خدا پر ایمان رکھنا ہمیں خدا کے ساتھ رہنے کا حق دیتا ہے ۔ چرچ جانا کافی نہیں ہے ۔ سچی شادی کسی ایک پر مکمل طور پر یقین رکھنا ہے جسے آپ سب کچھ دیتے ہیں جو آپ ہیں ، اور وہ سب جسے آپ اُس شخص کی زندگی کیلئے رکھتے ہیں۔آپ کا بنانے والا ایسا آپ کیلئے کرنا چاہتا ہے ۔ لیکن شادی کا کام کرنے کیلئے اِس کیلئے دو ساتھی درکار ہیں ۔

اگر ایک بے گھر لڑکی امیر شخص سے شادی کر تی ہے ، وہ اُس کی شرمندگی کو حاصل کرے گا اور وہ لڑکی اُس شخص کی عزت حاصل کرے گی۔ وہ اُس کی امارت کو حاصل کر ے گی اور اُس شخص کو ہر چیز کے لئے ادائےگی کرنی ہو گی جن لوگوں کی وہ لڑکی مقروض ہے ۔ ایسا رونما ہونے کیلئے ، وہ لازماً دوسرے آدمیوں سے مُڑتی ہے اور شادی میں اپنے آپ کو ( اور چند چیزوں کو جن کی وہ مالک ہے )اِس شخص کو دیتی ہے ۔ وہ شخص اُس عورت کو ہر چیز دیتا ہے جسے وہ رکھتا ہے ، اگر اُس عورت نے اُس شخص کو ہر چیز دی جسے وہ رکھتی تھی ۔

 

بالکل اِسی طرح ، اگر ہم خداوند کو ہر چیز دیتے ہیں جسے ہم رکھتے ہیں ، اپنے وقت ، قابلیت ، دوستی ، اور ہر چیز کو جس کے ہم مالک ہیں ۔ وہ ہمیں ہر چیز دے گا جسے وہ رکھتا ہے ۔ ہم یسوع کے حوالے شرمناک چیزیں کر تے ہیں جنہیں ہم کر چُکے ہوتے ہیں ، یہاں تک کہ اپنی غلط چیزوں کو ترک کرتے ہوئے ۔ و ہ اُس کی بنتی ہیں ۔ یہی ہے جس نے اُسے مار ڈالا ۔ بدلے میں ، یسوع کی اچھائی اور کاملیت ہماری بنتی ہے ، اِس طرح ہم مقدس خدا کے ساتھ نزدیک ترین دوستی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔

خدا میں ایک بننے سے ، ہم اُسے وہ سب کچھ کرنے کا حق دیتے ہیں جسے وہ ہماری ہر چیز کے ساتھ کرنا پسند کرتا ہے ،جس کے ہم مالک ہیں ، لیکن کائنات کا مالک ہمارے لئے اپنی مال و دولت مہیا کرتا ہے ۔ ہم اُس کی لامحدود طاقت کیلئے ، اپنی قابلیتوں کی تجارت کر تے ہیں ، اور اپنی زندگیوں جو چلانے کیلئے ہماری کوششیں ، اُس کی لامتناہی حکمت کے لئے ہیں ۔ ہم زمین پر اُسے اپنا وقت دیتے ہیں اور وہ ہمیں ہمیشگی دیتا ہے ۔

ہر طریقے سے آپ خدا کی پیش کش سے حاصل کر تے ہیں اور وہ کھوتا ہے ۔ لیکن خدا محبت میں آپ کے ساتھ ہے ۔ وہ اپنی مقدس شراکت کو اُس سے زیادہ چاہتا ہے جس کا آپ تصور کر سکتے ہیں ۔ پیچھے ہٹتے ہوئے اُسے رنجیدہ نہ کریں ۔

 

شادی آسمان میں ہوتی ہے ۔

 

مندرجہ ذیل شادی کی مانند ہے جس میں آپ اپنے آپ کو خدا کو دیتے ہیں ، اور اِس طرح اُسے اپنا خدا بناتے ہیں ۔ بدلے میں ، بادشاہوں کا بادشاہ آپ کو اُس کے ساتھ روحانی طور پر جُڑنے کے قابل بناتا ہے، اور وہ مکمل طور پر آپ کو اپنا آپ دینے کا وعدہ کرتا ہے ۔ اگر مندرجہ ذیل آپ کے احساسات کو بیان کرتا ہے ، آپ اِسے خدا کیلئے پڑھتے ہوئے اپنی دعا بنا سکتے ہیں ۔

 

پیارے خداوند ،

 

یہ قبول کرنا ضرر پہنچاتا ہے کہ میں کتنا بُرا رہا ہوں۔ اگرچہ میں تُجھے دُکھ دینے کا سبب بنا ، تو نے اپنا بیٹا، یسوع بھیجا ۔ اُس نے اپنی زندگی دی اور موت کو شکست دی تا کہ میں اُس سزا کو حاصل نہ کروں جس کا میں مستحق ہوں ۔

 

تُو نے اپنا آپ مکمل طور پر میرے لیے دے دیا اور میں اپنے آپ کو تُجھے دیتے ہوئے ، تیری عظیم محبت کے بدلے زندہ ہوں ۔ میں تُجھے خوش کرنا چاہتا ہوں اُس سب کچھ سے جو میں رکھتا ہوں۔ میں محبت ، عزت اور تیری فرمانبرداری کروں گا ۔ میں اپنے گناہوں کو تُجھے سونپتا ہوں ، یہاں تک کہ اُن غلط چیزوں کو ترک کرتے ہوئے جنہیں میں پسند کرتا ہوں ۔ میں قبول کرتا ہوں کہ توُ اب میرے ساتھ ایسے برتا کرتا ہے جیسے اگر میں نے اپنی زندگی میں کبھی غلط چیز نہیں کی اور یہ کہ توُنے اب مُجھے زند ہ رہنے کیلئے قوت بخشی ہے جو تُجھے خوش کرتی ہے ۔

 

تیرا شُکریہ کہ ہم نے اب بہت نزدیکی اور بہت طاقت ور دوستی کو شروع کیا جسے یہاں تک کہ موت توڑ نہیں سکتی ہے ۔

 

عرش و فرش کا خداوند آپ کی مخفی سوچوں کو جانتا ہے ۔ اگر آپ نے مکمل دعا مخلصانہ طور پر کی ہے ، آپ نئی روحانی دُنیا میں داخل ہو چُکے ہیں ۔ ایسا یقین کرنا مُشکل ہے ۔ ہر چیز ایک جیسی دکھائی دیتی ہے ۔ لیکن آسمانی نظریے سے نہیں ہے ۔ آ پ کی تبدیل کرنے والی ’ شادی‘ شروع ہو چُکی ہے ۔ ثبوت آپ کے احساسات میں واقع نہیں ہوتا ( جیسے کہ خواہ آپ قصور یا خوشی کو محسوس کرتے ہیں )،لیکن پاک خدا کی وفاداری میں ۔ وہ اپنا کلام ( بائبل میں) دے چُکا ہے کہ جو کوئی بھی گناہ سے پھرتا ہے اور یسوع کو دیکھتا ہے وہ پاک صاف کیا جاتا ہے ، اور مکمل طور پر نیا مستقبل رکھتا ہے ۔ خداوند جھوٹا نہیں ہے !

 

اگر یہ پہلی دفعہ ہے کہ آپ مخلصانہ طور پر ایسی دعا کی ہے ، آپ کو فوراً مزید مدد کی ضرورت ہے ۔ مُجھے ابھی ای میل کیجئے ۔ آپ کی طرف سے محض چند الفاظ مُجھے آپ کیلئے دعا کرنے، اور مزید مدد بھیجنے کی اجازت دیتے ہیں ۔

 

کامل ساتھی ۔

 

سالوں پہلے ، نوجوان محبت کرنے والوں نے حقیقت کے جاننے کو استعمال کیا اور اپنے خوابوں کو بے لگام بھاگنے کیلئے چھوڑ ا ۔ اگرچہ وہ اکثر مذہبی لوگ نہیں تھے اُنہوں نے اپنے آپ کو مذہبی الفاظ استعمال کرتے ہوئے پایا :

 

*وہ اُس کی بُت پرستی کرتی ہے ( اُسے اپنا بُت بناتے ہوئے)

*وہ اُس کی پرستش کرتا ہے ( پرستش عبادت ( پوجنے) کا ایک دوسرا لفظ ہے )

*آپ الٰہی ہیں

*وہ آسمانی ہے ۔

*وہ اُس جگہ کو پوجتا ہے جہاں سے وہ گزرتی ہے ۔

*شادی آسمان میں ہوتی ہے ۔

 

جیسے اِن لوگوں نے سیکھا ، ہمارے ذہن کی سطح کے نیچے پوشیدہ یہ گواہی ہے کہ مذہب اور عظیم محبت جس کی ہم خواہش کر سکتے تھے، کسی طرح ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ آپ میں عمیق درد باقی رہے گا جب تک کہ آپ اُس ایک کے ساتھ نزدیکی کی بھر پوری اور جوش سے لطف نہیں اُٹھا لیتے جس نے آپ کو بنایا ہے ۔ خداوند کامل ساتھی ہے جس کے لئیے آپ دلی آرزو رکھتے ہیں ۔ اب اُس کی کاملیت اُسے ناآشنا بناتی ہے ۔ قادرِ مطلق خدا خالص ،مکمل طور پر اچھا ، مکمل طور پر غلطی کے بغیر ہے ۔ ہم نہیں ہیں ۔ خدا وند بہت کامل ہے ، وہ اندھی روشنی کی مانند ہے ۔ ہم اُس کے مقابلے میں اندھیرے کی مانند ہیں ۔ اور اندھیرا روشنی کی موجودگی میں تباہ ہو تی ہے ۔

 

حقیقی زندگی کی طرف واپسی ۔

 

ہم زمین کی جانب ٹوٹتے ہوئے واپس آتے ہیں ۔ یہاں جواب ہے ، لیکن یہ سمجھنے کیلئے کہ کتنا شاندار جواب ہے ، ہمیں مسئلے کے حجم کا قیاس کرنا ہے ۔ مسئلے کا سامنا کرنا بہت ناخوشگوار ہے جس سے ہم چھٹکارہ پانا چاہتے ہیں ، جیسے لوگ اندھیری قید میں ہوں اور اچانک سورج کی چمکتی ہوئی روشنی کو دیکھیں ۔ اب سچائی کا سامنا کرنا آپ کو آزاد کرے گا جسے کوئی اور نہیں کر سکتا ۔

 

اگر ہم ہسپتال گئے اور ڈاکڑ سے مِلے تھے جو مکمل طور پر پاک صاف کام کرنے کیلئے تیار تھا ، وہ ہمیں چھو نہیں سکتا تھا ۔ ہم ہو سکتا ہے صاف دکھائی دیں ، لیکن اُس معیار کے مطابق نہیں جسے وہ رکھتا ہے ۔ ہم پاک خداوند کی حضوری میں اُس کی مانند ہیں ۔ ہم ہو سکتا ہے اُتنے اچھے ہوں جتنا اگلا شخص ہے ، لیکن اُس کے معیار وں تک رسائی نہ ہونے کی تکمیل میں ہم اخلاقی طور پر کوڑھی، روحانی طور پر بیمار ہیں ۔

 

خدا وند ضرور اپنے فاصلے کو رکھتا ہے ۔

 

یہ اضافی ردِ عمل دکھائی دیتا ہے ۔ عیب ( قصور) سے گِرے ہوئے ہماری ساری زندگیاں بادلوں کے ساتھ اپنے آپ کو واضح طور پر دیکھنے کی قابلیت کے ساتھ دھُل چُکی ہے۔ گہرائی میں ہم بد ترین کا شک کرتے ہیں لیکن ہم اِس سے اُن لوگوں کی طرح بھاگتے ہیں جو کینثر چیک کروانے کیلئے انکار کرتے ہیں ، اگرچہ ابتدائی علاج معالجہ زندگی لاتا ہے ، نہ کہ موت ۔ ہمارا حصہ اچھا محسو س کرتا ہے جب ہم خوف ناک جُرم کے بارے سُنتے ہیں جو کبھی نہیں ہو گا ۔ او ر ہم مخفی شادمانی کو حاصل کرتے ہیں جب لوگ جو اچھے دکھائی دیتے تھے لیکن غلط کر تے تھے ۔ یہ بے درد نہیں ہے جو ہمارے اِس طرح محسوس کرنے میں مدد دے ،بہت زیادہ اِس طرح جیسے خاموشی کیلئے نا امید جدوجہد ہمارے قصوروار دل کیلئے چیخ اُٹھتی ہے۔ ہم اپنی زندگیوں کو لامتناہی سرگرمی کے ساتھ بھرنے کی کوشش کر تے ہیں تاکہ ہمیں اِس بارے نہیں سوچنا ہے ۔ اب نیچے گہرائی میں ہم جانتے ہیں کہ ہم خالص اورکامل خدا کی حضوری میں گندے کھڑے ہیں ۔ یہاں تک کہ جب ہم سوچتے ہیں کہ ہم اِسے اپنے ذہنوں سے دھکیل چُکے ہیں ، یہ ہمیںہمارے سمجھ سے زیادہ قابو میں رکھتا ہے ۔ خطا والے احساسات کو آرام دینے کا ایل طریقہ کسی میں قصور کو پانا ہے جو با نسبت ہمارے اچھی زندگی گُزارتے ہوئے ظاہر ہو ۔ اِس طرح ہم قصور کو پاتے ہیں ، شازونادر یہ پوری طرح سمجھتے ہوئے کہ ہم ایسا کیوں کرتے ہیں ۔ ہم میں سے کچھ یہاں تک کہ غلط کرنے سے خدا پر الزام لگانے کی کوشش کر تے ہیں ۔ اگرصرف ہم اُس کے نام کو میلا کر سکتے ہیں ، ہم اپنی ناکامیوں کے بارے اچھا محسوس کر سکتے ہیں ۔

 

ہم خدا کے قوانین کو رد کرتے ہیں ، ایک دوسرے کو ضررو پہنچاتے ہیں ، اور پھر اُس کام کیلئے جس کا ہم سبب ہیں خدا وند پر الزام لگاتے ہیں ۔ ’ کیوں بے ضرر برداشت کرنا ہے ؟‘ ہم شکایت کرتے ہیں ، اپنے غصے کے اوقات کو بھولتے ہوئے ، لالچ اور جھوٹ بے خطا ہونے کو ضرر پہنچا چُکے ہیں ۔ بے شک ، یہاں نقصان کی موثر مقدار ہے جسے ہم بہت بُر ا نہیں کہتے ہیں ، اور نقصان جس کا ہم سبب بنے تھے اس قسم کی چیز رونما ہوتی ہیں جسے ہم کہتے ہیں کہ یہ بہت بُری نہیں ہے ۔ یہ سکول میں امتحان کی ناکامی کی طرح ہے اور پھر آگے نکلنے والا نشان ہمارے اپنے نشان سے اچھا دکھائی دیتا ہے ۔پا ک خداایسی بے ایمانی میں ایسا کردار ادا نہیں کر سکتا تھا ۔

 

اگر خدا محبت کا خدا ہے ، کیوں وہ اِس دُنیا میں سب بُرائیوں کی اجازت دیتا ہے ؟ کسی کو اُس کے اپنے دوگنے معیار کی وجہ سے اندھا نہیں بناتا ، وجہ ظاہر ہے ۔ خدا وند سب بُرائیوں کو ختم کرنے میں دیر کرتا ہے ، اور وقت تیزی سے پہنچتا ہے جب وہ ایسا کر ے گا (2پطرس3:9۔13)۔ ۔لیکن اب ، مکمل طور پر نا واجب ہونے کے بغیر ، کیا وہ آپ کو اور مُجھے تباہ کرنے کے بغیر ایسا کر سکتا ہے ؟

 

فکر مند نہ ہوں ! یہ کہانی خوش کُن انجام رکھتی ہے ! یہاں اُن کیلئے سیر حاصل جزا ہے اِن حقیقتوں کا سامنا کرنے کی جُرات کے ساتھ جنہیں ہم وفادار بننے کیلئے اندورنی طور پر جانتے ہیں ۔ خداوند ہمیں ہمارے خواب کے مقابلے میں خوبصورت بنا سکتا ہے ۔ اِس طرح ہمیں بھڑکے ہوئے مریضوں کی مانند آئینے کو توڑنے کا کام نہیں کرنا ہے ۔

 

خوبصورت بننا ۔

 

کیا ہمیں بدلنا چاہیے اور کبھی دوسری غلط سوچ کے طور پر نہیں سوچنا چاہیے، یہ کوئی مدد نہیں کر ے گا ۔ اگر جنسی کام کرنے سے آپ ایڈز کے ساتھ بیمار ہوتے ہیں ، دوبارہ کبھی جنسی کام نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے یہ آپ کو تندرست نہیں کر ے گا ۔ ماضی میں ہمارا گناہ کو رکھنا ہمارے خون میں ایڈز رکھنے کی مانند ہے۔ کوئی ماضی کو بدل نہیں سکتا ۔ کچھ چیزیں کرنا خداوند کیلئے غلط ہونگی۔ اُس شخص کے بارے سوچیے جو عدالت میں خطرناک ڈرئیونگ کرنے کے لئے قصووار ٹھہرایا گیا ہے ۔ انصا ف کرنے والا اُس کا قریبی دوست ہے ۔ یہ منصف کیلئے یہ کہنا درست ہو گا کہ اُس کا قصووار دوست بے گناہ ہے ؟ یا کیا وہ خطرناک ڈرائیور کو کم سزا دے سکتا ہے کیونکہ وہ اُس کا دوست ہے ؟ صرف ایک ناقص منصف قانون توڑنے والوں کو سزا نہ دے سکے گا یا کچھ لوگوں کے ساتھ نرمی برتے گا صرف اِس لئے کیونکہ وہ اُس کے دوست ہیں ۔

اور خدا ہمارا انصاف کرنے والا ہے ، کیونکہ یہاںخود ساختہ شخص کے طور پر کوئی ایسی چیز نہیں ہے ۔ہم میں سے کوئی پیدا ہونے کا فیصلہ نہیں کر سکتا ، یا یہاں تک کہ کوئی ہمارے بچوں کے انگلیوں کے نشان بنا سکتے ہیں ۔ خداوند ذہنوں کو بناتا ہے جس سے ہم سوچتے ہیں ۔ خداوند بنانے والا ہے ، اور اِس لئے تمام چیزوں کا مالک ہے ۔ ہر چیز جسے ہم نے کبھی استعمال کیا یا بدسلوکی کی اِس کا تعلق اُس کے ساتھ ہے ۔ جیسے کہ یہ ہے یا نہیں ، اِس کا مطلب کہ ہمیں لازماً اپنے عمل کا خدا کو جوابِ دہ ہونا ہے ۔ ہماری مغروری لوگوں کو نقصان پہنچا چُکی ہے۔ یہ منصف کے لئے بہت غلط ہو گا کہ وہ ہر ایک کی غلطی کو نظر انداز کرے جسے ہم کر چُکے ہیں ۔ہم ایک ہیں جو خدا پر نارض ہوتے ہیں جب لوگ غلطی کرتے ہیں اور بغیر سزا کے جاتے ہیں ۔ اِس طرح اگرچہ خداوند آپ کو اُن الفاظ کی بجائے زیادہ محبت کرتا ہے جسے ہم کہہ سکتے ہیں ، کہ وہ آپ کو قصووار ہونے کا اعلان کر چُکا ہے۔ اور سزا کی قیمت ادا کر دی جاتی ہے ۔

 

یہ محض دو انتخابات کو چھوڑتا ہے ۔ خواہ آپ اِس سزا کی ادائیگی کریں، یا کوئی ایک اِسے آپ کیلئے ادا کرے ۔ یہ میرے لئے احمقانہ ہو گا کہ میں آپ کی سزا کو حاصل کرنے کا قیاس کروں ۔میں جواب دینے کیلئے اپنی ذاتی بدکاریوں کو رکھتا ہوں ۔ لیکن خدا کے بیٹے نے ، دو ہزارسال پہلے ، اپنی آسمانی عدالت کی کُرسی کو چھوڑا اور زمین پر آیا ۔ وہ صرف انسان بنا جس نے کامل زندگی بسر کی ۔ اپنی پاکیزگی کی چمک دمک میں ، اچھا کرنے کی ہماری جدو جہد کےچڑ کی مانند دکھاتی دیتی ہے ۔ اِس لئے جب یسوع نے چاہتے ہوئے دکھ اور مُجرم کی مانند شرمندگی سے مرنے کو برداشت کیا، زمین کو ہلانے کیلئے کچھ بہت اہم واقع ہو رہا تھا ۔ بے گناہ خدا کا بیٹا آپ کے گنا ہ کیلئے اپنے اوپر الزام کو لے رہا تھا۔

 

جب وہ مر رہا تھا ، یسوع نے اپنے بدن میں بڑی اذیت کو برداشت کیا ، اور ابھی اُس کے دل اور روح میں درد اب بھی بہت زیادہ تھی ۔صلیب پر صرف ایک شخص جو ہمیشہ خدا کے ساتھ ایک تھا چِلایا ، ” اے میرے خداوند ، تُو نے مُجھے کیوں چھوڑ دیا ؟‘ خدا باپ کو اپنے پیار ے بیٹے کو چھوڑنا تھا ، اُس کے ساتھ زمین پر بد ترین شخص کے طور برتا کر تے ہوئے ، جب تک کہ خطرناک سزا مکمل طور پر پوری نہیں ہو جاتی ۔ اُن غلط چیزوں کیلئے جنہیں ہم نے کیا تھا اُن کی مکمل سزا کو برداشت کرنے کے بعد ، مسیح دوبارہ زندگی میں داخل ہوا ، ہمارے لئے اُس رستے کو ختم کر تے ہوئے۔

 

آپ اِس دل کے رُکنے کو ظاہر کرنے والی محبت کا مرکز ہیں ، عظیم محبت جسے کائنات جا ن چُکی ہے ۔ کیا آپ اِسے رد کرنا جاری رکھیں گے ؟

 

عظیم محبت کے معاملے سے لطف اندو ز ہوں ۔

 

ہماری جگہ مرتے ہوئے یسوع نے اِسے ہر ایک کیلئے قانونی بنایا ، حالانکہ کہ قصور وار ، کو مکمل طور پر آزاد ہونا تھا ۔ لیکن یہاں کچھ ہے جسے آپ کو آزادی کے ساتھ چل پھر سکنے سے پہلے کرنا ہے ۔ کائنات کے خدا کے ساتھ دوست بننے کیلئے ، خدا کی قدر ت کو آپ سے نکلنے کیلئے ، اُن بلندیوں تک پہنچنے کیلئے جنہیں آپ کے لئے بنایا گیا تھا ، آپ کو انتخاب کرنا ہے ۔ وضاحت کرنے کیلئے ، آئیں خطرناک ڈرئیور کی جانب مُڑتے ہیں ۔

 

منصف کو اپنے دوست کی غلطی کیلئے مکمل سزاپانچ سو روپے (چالان) کو مرتب کرنا ہو گا ۔ یہ سراسر قانونی ہے ، بہر حال ، اپنے دوست کو پیسے دینا ۔ پھر یہ قصور وار شخص پر منحصر ہے کہ آیا کہ وہ منصف کے تحفے کو قبول کرنے کا انتخاب کرتا ہے ۔

 

یہ یسوع کے دل کو توڑنا ہو گا اگر آپ اُس کی پیش کش کو جس نے آپ کے لئے دُکھ برداشت کیا نظر انداز کرتے ہیں ۔ اِس کا مطلب ہے کہ آپ کو اپنے لئے سزا کی قیمت کو ادا کرنا ہے ۔ یہ آخری چیز ہے جسے وہ چاہتا ہے ۔ کسی چیزسے زیادہ ، خداوند آپ کو جہنم کی دہشت سے بچانا چاہتاہے اور آپ کو اُس کے ساتھ زندگی بدلنے والی شراکت دیتا ہے ۔ لیکن آپ کو تحفے کو قبول کرنا ہے ۔ اِس میں یہ قبول کرنا شامل ہے کہ آپ کو تحفے کی ضرورت ہے ۔ جو صرف یسوع کی موت آپ کے قصور کو اُٹھا لے جا سکتی ہے ۔

یہاں ایک اور چیز ہے ۔ کیا اگر خطرناک ڈرائیور سڑک کے اصولوں کو توڑنا جاری رکھنا چاہتا ہے ؟ اگر وہ بُرے طریقے سے ڈرائیونگ کو جاری رکھتا ہے ، وہ دوسروں کیلئے خطرہ ہے ۔ یہ اُس کے لئے غلط ہو گا کہ اُسے بے سزا جانے دیا جائے ۔

 

اِسی طرح ، یہ خدا کے لئے غلط ہو گا کہ وہ ہمیں بے سزا جانے دے اگر ہم نے خدا کے قوانین کو توڑنے کو جاری رکھنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔

 

میں اُن سب ہزاروں لوگو ں کی سوچ پر کانپ اُٹھتا ہوں جوالمناک طور پر اِس نقطے کو کھو چُکے ہیں ۔ دوسری تصویر دکھائے گی کہ یہ کتنا اہم ہے ۔

 

آپ غلط کام کرنے کی وجہ سے سمندر میں پھنس جاتے ہیں ۔ گہرے پانی چٹانوں تک پہنچتے ہیں جن پر چڑھا نہیں جا سکتا ۔ کوئی بھی ہمیشہ کیلئے پانی میں تیر نہیں سکتا ۔ گہرائیاں آپ کو خوفزدہ کرتی ہیں ، سوائے ایک جگہ کے۔  آپ نے ایک ایسی جگہ تلاش کی جہاں مہلک حد سے زیادہ پانی اچھے دکھائی دیتے ہیں ۔ کیسے کوئی مدد کیلئے آپ کے چِلانے پر یقین کر سکتا ہے اگر آپ اپنے آپ کیلئے لطف اندوز ہو رہے ہیں ؟ اور آپ کو بچانے کا نقطہ کیا ہے اگر آپ جہنمی چراگاہ پر سے واپس مہلک سمندر میں چھلانگ لگاتے ہیں آپ کو بچانے کی ہر کوشش کے بعد ؟کوئی بھی جو خود کُشی کی خواہش رکھتے ہوئے غلطی کرنے کو جاری رکھتا ہے بچایا نہیں جا سکتا ۔

 

اِس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ گناہ کے بغیر زندگی بسر کرنا شروع کریں اِس سے پہلے کہ ہم خدا کی اچھائی سے لطف اندوز ہو سکیں ۔ ہم گناہ کی مو ت کی گرفت میں ہیں ۔ صرف یسوع مہلک قابض ہونے کو توڑ سکتا ہے جو غلطی ہم پر ہے ۔ لیکن کیا آپ یسوع سے چاہتے ہیں کہ وہ ہمیں ہر اُس چیز سے آزاد کرے جسے وہ غلط کہتا ہے ؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پسندیدہ قسم کی غلطی کو ہمیشہ کیلئے آپ سے لے لیا جائے ؟ خدا ہماری خواہشات کا ادراک کرتے ہوئے ہمیں عزت بخشتا ہے ۔ اگر ہم اُسے اپنا خدا نہیں بنانا چاہتے ہیں ، اُسے اپنی زندگیوں پر مکمل قابو پانے دیں ، یہ اُسے رنجیدہ اور بد حواس کرتا ہے ، لیکن اپنی شائستگی میں وہ ہمیں ہمارے اپنے رستے پر جانے دے گا ۔ کوئی خدا کی مانند رد کی ہوئی محبت کیلئے تکلیف برداشت نہیں کرتا ۔

 

آپ کسی کو محبت کرنے کیلئے زبردستی نہیں کر سکتے ۔ دینے والا وہ سب کچھ کر چُکا ہے جسے وہ کر سکتا ہے ۔ اب آپ کو انتخاب کرنا ہے ۔

 

اپنے بنانے والے کو نظر انداز کرنا بہت خود غرضی والی چیز ہے جسے کوئی کر سکتا ہے ۔ ہر اچھی چیز جس سے ہم نے کبھی لطف اُٹھایا خداوند کی طرف سے آتی ہے۔(یہاں تک کہ گناہ کی چند روزہ شادمانی ، حقیقی چیز کا یہ پھسلنے والا سایہ انعام ہے جبکہ اُسے رنجیدہ باتے ہوئے ، صر ف ایسا ممکن ہے کیونکہ خداوند نے ہمیں اچھے احساسات رکھنے کی اجازت دی ۔)

 

ہر شاندار چیز جسے ہم بغیر سوچے حاصل کر تے ہیں اُس کی طرف سے آتی ہے ۔وہ یہاں تک کہ ہمار ے جسم میں ایٹمز کو اکٹھا تھامے رکھتا ہے ۔ وہ یہاں تک کہ اُن کی نگرانی کرتا ہے جو اُسے نہیں چاہتے ہیں ، اُنہیں وقت کے بعد وقت دیتے ہوئے کہ وہ اپنی دنگ کر دینے والی محبت کا جواب دیں۔ وہ اپنی زندگیوں میں خدا کی محبت کو نہیں چاہتے ہیں ، لیکن وہ پھر بھی کرتا ہے ، اُن پر ہزاروں نرم ،گرم ، خوبصورت ، لذیذ ، تازہ دم ، دل میں اُتر جانے والے اور اصلاحی تحائف کو نچاور کرتے ہوئے ۔ بہر حال ، موت پر وہ جو زمین پر ہیں وہ خداوند سے آزادی چاہتے تھے اُنہیں آخر کار اُن کی خواہش دی گئی ۔ یہ آخری خوف ہے ۔ ساری محبت ، خوبصورتی ، تکمیل اور خوشی خدا کی طرف سے آتی ہے جس نے ہر چیز بنائی ۔

 

ہمیشہ کیلئے اُس سے قطع تعلق ہونا اِس بارے سوچنا بہت خوفناک ہے ۔

اگر آپ اُسے روکنا چاہتے ہیں جسے خداوند غلط کہتا ہے ، بہر حال ، اور آپ اِس حقیقت پر انحصار کرتے ہیں کہ یسوع آپ کے گناہوں کے لئے مرا ، آپ کو خدا کو اُسے کرنے دیجئے جسے وہ کرنا چاہتا ہے ۔ انصاف اور برتا کے لئے جس کے آپ مقروض ہیں ادائیگی کیجئے جیسے اگر آپ یسوع مسیح کی مانند کامل ہیں ۔ یہ آپکو خدا کی نظروں میں خالص بناتا ہے کہ آپ کو اُس کی حضوری سے مزید باہر ہونے کی ضرورت نہیں ۔ آپ پھر کائنات میں اُس شاندار شخص کے ساتھ ازلی دوستی کو شروع کر سکتے ہیں ۔

 

 کیا آپ اب خدا کو اپنی زندگی دینے کیلے دعا کریں گے ؟ جی ہاں ۔

 

کیا آپ کو لگتا ہے کہ خدا کو اپنی زندگی وقف کرنے میں ابھی وقت ہے؟ اگر ایسا ہے تو درج ذیل میں سے کسی ایک چیز کا انتخاب کریں:

 

·                   میرے لئے اس میں کیا ہے؟

·                   میں مزید اس کے متعلق غور کرنا چاہتا ہوں۔

 

مزید معلومات ۔ ۔ ۔

 

روحانی بقاء

 

·       خدا کے ساتھ اپنی محبت کے تعلق کو فروغ دینا۔

 

خدا کی محبت میں گہرا ئی تک جانے والے دیگر صفحات

 

·             محبت  آپ کے خوفناک خوابوں سے بڑھ کر

 

فتح یاب بنئیے

 

·       بیہودہ عادات پر جلالی فتح

 

 

 

یہ ویب پیج اردومیں


اِسی مصنف کی جانب سے انگریزی میں اور بہت سے صفحات





یہ ویب پیج
English

میں

یہ ویب پیج
پنجابی
میں